نکاس نلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی سلنڈر یا ٹنکی میں سے زائد پانی نکالنے کے لیے لگائی جانے والی نلی یا پائپ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی سلنڈر یا ٹنکی میں سے زائد پانی نکالنے کے لیے لگائی جانے والی نلی یا پائپ۔